وادی مہران کے انقلابی حمد و قصیدہ خواں برادر عبد علی خاصخیلی کے دعوت ولیمہ میں اصغریہ کی مرکزی قیادت کی آمد


02/12/2018

وادی مہران کے انقلابی حمد و قصیدہ خواں برادر عبد علی خاصخیلی کے دعوت ولیمہ میں اصغریہ کی مرکزی قیادت کی آمد اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر قمر عباس غدیری کی اپنی کابینہ سمیت اور اصغریہ علم و عمل تحریک کی مرکزی قیادت کی وادی مہران کے انقلابی حمد و قصیدہ خواں برادر عبد علی خاصخیلی کے دعوت ولیمہ میں آمد کے مناظر