02/15/2018
کنونشن کےآغاز میں دعائے کمیل کے روح پرور و نورانی اجتماع سےہوا، حجتہ الاسلام مولانا نثار عابدی نے دعائے کمیل پڑھی، انہوں نے کہا کربلاکے راہی اپنی زندگی میں کامیابیوں کو درک کرنے کیلئے دعا کے ذریعے اللہ سے راز و نیاز کرتے ہیں، روایات میں ہے کہ دعا مومن کا ہتہیار ہے۔