راہیان کربلا و عاشقان مھدی کنونشن بھٹ شاھ میں دوسرے روز بھی جاری


02/16/2018

بھٹ شاھ: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا ۴۷ واں سالانہ مرکزی راہیان کربلا و عاشقان مھدی کنونش بھٹ شاھ میں دوسرے روز بھی جاری  نشست کا آغاز تلاوت کلام الٰہی سے ہوا  برادر سجاد حسین نے تلاوت کا شرف حاصل کیا  جسکے بعد ضلع اور ڈویژن کی کارکردگی رپورٹس پیش کی گئی جس میں ضلع کارکردگی رپورٹ،ضع گھوٹکی،  ضلع خیرپور ناتھن شاھ،ضلع مٹیاری ،ضلع بدين،ضلع  قمبر شھداد کوٹ،ضلع گڑھی خیرو،ضلع رانیپور،ضلع حیدرآباد،ضلع لاڑکانہ،ڈویژن دادو،ڈویژن شکارپور  نے سال کربلا محور انسانیت م کی کارکردگٰی پیش کی۔

اسکےعلاوہ جونیئر سیکشن میں ھینڈ رائیٹنگ، لیسن ریڈنگ،  قرآنی آیات  کا حفظ ، اسٹڈی سرکل اور ڈرائنگ کروائی گئی،  اس موقع پر   برادر سیعد علی  پٹھان نے کہا کی  فکر کی غذا علم ہے، اگر ہم نے علم کا میدان میں کامیابی حاصل کی تو آنے والا وقت ہماری کامیابی کا ہے