قمر عباس غدیری ایک بار پھر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے میرکارواں منتخب


02/18/2018

قمر عباس غدیری ایک بار پھر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے میرکارواں منتخب ہوگئے ہیں، مرکزی کابینہ میں محسن علی، مختیار رانجھانی، غلام سرور سومرو، فیاض اوٹھو، حسن علی سجادی، ایاز علی منتظر، ںاصر حسین ملاح شامل نامزد کیئے ہیں، تفصیلات کے مطابق اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کا 47 واں سالانہ مرکزی راھیان کربلا و عاشقان مھدی عج کنونشن 15،16،17اور 18 فروری کو بھٹ شاھ میں منعقد ہوا، جس میں اضلاع ، ڈویژن اور مرکز کی سالانہ کارکردگی رپورٹس پیش کی گئی، ھفتہ کو شب میں مرکزی جنرل کاؤنسل کا اجلاس سرپرست کاؤنسل کے اراکین کی صدارت میں اجلاس ہوا جس میں تنظیم کے یونٹ صدر، اضلاح، ڈویژن اور مرکزی کابینہ کے عہدیداروں نے وؤٹ دیا جس میں اکثریت رائے سے منتخب مرکزی صدر کا اعلان 18 فروری کو منعقدہ یوم زھرا سلام علھیامیں سرپرست کاؤنسل کے نمائندہ حجتہ السلام والمسلمین علامہ باقر عباس زیدی نے کیا، جب کہ قمر عباس غدیری ایک بار پھر مرکزی صدر منتخب ہونے کے بعد اپنی کابینہ میں محسن علی، مختیار رانجھانی، غلام سرور سومرو، فیاض اوٹھو، حسن علی سجادی، ایاز علی منتظر، ںاصر حسین ملاح شامل نامزد کیئے ہی