مجلس عزا شھادت بیبی فاطمہ زھرہ سلام اللہ علیہ


02/19/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چانڈیہ گوٹھ کی جانب سے سیدہ کونین بیبی فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ علیہ کی شھادت کے موقعے پر مجلس عزا کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس سے پروفیسر سید فرمان علی رضوی صاحب نے خطاب کیا اور سیکیورٹی کے فرائض اصغریہ اسکائوٹس یونٹ چانڈیہ گوٹھ نے ادا کئے۔۔