02/19/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کی جانب سے سیدہ کونین بیبی فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ علیہ کی شھادت کے موقعے پر مسجد سجادیہ درگاہ شاہ عبدالطیف بھٹائی میں مجلس عزا کا پروگرام منعقد کیا گیا، جس سے مولانا مولا بخش ھالائی صاحب نے خطاب کیا اور آخر میں عزاداری سید الشھداءَ برپا کی گئی۔۔