زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی جانب سے شھادت سیدہ بی بی کونین فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ کے موقع پر مجلس عزا کا اہتما


02/22/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام کی جانب سے شھادت سیدہ بی بی کونین فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا، جس سے برادر سید عبدالمجید موسوی (یونٹ تعلیم و تربیت سیکریٹری) اور برادر علی رضا چانڈیو (یونٹ صدر) نے خطاب کیا۔