بھٹ شاھ شیخ محمد شفا نجفی سے اصغریہ کے وفد کی خصوصی نشست


02/22/2018

بھٹ شاھ- اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے 47 واں سالانہ راہیان کربلا و عاشقان مھدی کنونشن میں حجت الاسلام شیخ محد شفا نجفی کی شرکت اور درس ہوا جسکے بادحجت الاسلام و المسلمین علامہ محمد شفا حسین نجفی  اور حجت الاسلام علامہ باقر عباس زیدی صاحب سے اصغریہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کا مشترکہ طور پر ایک خصوصی نشست ہوئی ، اس اہم نشست میں AIAT کے چیئر مین محترم سید حسین موسویASOP کے سرپرست کائونسل کے معزز رکن سید امتیاز بخاری  اور دونو برادر تنظیم کے مرکزی صدور برادر سید پسند علی رضوی اور برادر قمر عباس غدیری و دیگر اراکین جسمیں برادرثابت علی ، برادر امدا دخلیلی ، برادر سید دیدار نقوی شرکت فرمائی۔

شیخ محمد شفا نجفی کا کہنا تھا کہ مجہے بھت خوشی ہوئی اور حوصلہ ملا کے اصغریہ تعلیم و تربیت کے لیئے کام کر رہی ہے، آپ سبکو خدا کا شکر کرنا چاہیے کہ آپ کا خدا نے انتخاب کیا ہے کہ آپ کو قوم کےبچوں کی خدمت کرنے کی توفیق دی ہے۔