مورو مجلس عزا کا انعقاد علامہ باقر نجفی نے خطاب کیا


02/26/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ مورو سٹی کی جانب سے بتاریخ 25-02-2018 کو شھادت سیدہ بی بی کونین فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ و ایصال ثواب براءِ مرحوم برادر عامر علی میمن، مرحوم برادر حسن مجتبیٰ، مرحوم برادر راشد علی اور مرحوم برادر قربان علی سولنگی کیلئے مجلس عزا کا اہتمام مرکزی امام بارگاہ الحسینی میں کیا گیا، جس سے حجتہ الاسلام والمسلمین قبلہ مولانا محمد باقر نجفی صاحب اور انجنیئر تصور حسین صاحب نے خطاب کیا اورآخر میں عزاداری امام حسینؑ برپا کی گئی