یونٹ چانڈیہ گوٹھ میں شیعہ طلبہ کی ٹی پارٹی


02/26/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چانڈیہ گوٹھ کی جانب سے بتاریخ 25-02-2018 کو شیعہ طلبہ کو تنظیم میں خوش آمدید کیلئے ایک پروگرام منعقد ہوا، تنظیم کے عنوان پر برادر سید ابوطالب شاہ (ضلع چیف اسکائوٹ) نے درس دیا۔