02/26/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان اور امامیہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مبارکپور کی جانب سے شھادت سیدہ بی بی کونین فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ کے موقع پر مجلس عزا کا اہتمام کیا گیا اور عزاداری امام حسینؑ برپا کی گئی