02/27/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی کنونشن "راہیان کربلا وعاشقان مھدی ؑ " کمیٹیز کی میٹنگ مسجد شاہ حبیب میں زیر صدارت مرکزی صدر برادر قمر عباس غدیری صاحب کے ھوئی میٹنگ میں کنونشن کامیٹی کے چیئرمین برادر سید پسند علی رضوی اور دیگر کامیٹیز ممبرس اور موسولین نے شرکت کی میٹنگ میں کنونشن کے انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا. یاد رہے کے 15 سے 18 فروری 2018 کو بھٹ شاھ میں اصغریہ اسٹو ڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کا 47 واں سالانہ راہیان کربلا و عاشقان مھدی کنونشن و یوم زھرا س ہو گذرا جس میں برادر تنظیم اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کے موسولین نے انتظامات سنبھالے