03/03/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب سے مرکزی کابینہ کیلئے "2 روزہ فکری،تربیتی و تنظیمی ورکشاپ" اِقراءَ قرآن سینٹر حیدرآباد میں منعقد کی گئی، جس میں درج ذیل پروگرام ہو گذرے:
دروس:
مدرسین:
حجتہ الاسلام مولانا غلام عباس حسنینی صاحب
عنوان: جھوٹ بولنے کے انسانی زندگی پر اثرات
حجتہ الاسلام مولانا امداد علی خلیلی صاحب
عنوان: دشمن شناسی
دانشور معظم انجنیئر سید حسین موسوی صاحب
عنوان: بصیرت+ تنظیمی کام کرنے کا طریقہ کار
محترم برادر ثابت علی ساجدی صاحب
عنوان: فنانس کلیکشن اینڈ فنانس ریکارڈ مئنٹنس
محترم برادر سید پسند علی رضوی صاحب
عنوان: وزٹ کیسے کیا جائے اور مؤثر کیسے بنائیں۔۔۔؟
محترم برادر غلام سرور سومرو صاحب
عنوان: ٹائیم مئنجمینٹ
ماڈل آف علمی محفل
انچارج: برادر غلام سرور سومرو صاحب
آخر میں محترم برادر قمر عباس غدیری صاحب (مرکزی صدر) نے آئے ہوئے تمام مرکزی کابینہ سمیت مدرسین کا شکریہ ادا کیا۔۔