یونٹ بھٹ شاھ کا راہیان کربلا و عاشقان مھدی جنرل کائونسل اجلاس


03/04/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاھ کا جنرل کائونسل اجلاس مسجد شاھ حبیب میں زیر صدارت یونٹ صدر برادر عاطف مھدی سیال کے ہوا اجلاس میں سال رہیان کربلا و عاشقان مھدی  ماہ مارچ کے پروگرامس تشکیل دیئے گئے  اجلاس میں سینئرس نے شرکت کی جن سے رہنمائی لی گئی۔