03/05/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کی جانب راہیان کربلا و عاشقان مھدی ڈویزنل اجلاس منعقد کیئے جارہے ہیں
تفصیلات کے مطابق ماہ مارچ میں 2 مرحلو میں اجلاس منعقد کیئے جائینگے پہلے مرحلے میں ڈویزن حیدرآباد ، داوو، میرپور خاص جبکہ دوسرے مرحلے میں ڈویزن خیرپور اور شکارپور کے اجلاس ہونگے، اجلاس میں ڈویزن اور ضلع صدور کا انتخاب ہوگا اسکے ساتھ تنظیمی نشست اور موضوعاتی درس ہونگے مرکزی جنرل سیکریٹری برادر محسن علی نے کہا کہ ان اجلاس کو کامیاب کرنے کے لیئے تمام تر کارکنان بہرپور شرکت کریں کیوں کہ یہ اہم اجلاس ہوتے ہیں جسن میں ڈویزن اور ضلع کے مسؤلین کا چناؤ کیا جاتا ہے