02/28/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چانڈیہ گوٹھ کی طرف سے بتاریخ 28 فروری 2018 بروز بدہ کو اصغریہ قرآن سینٹر کے بچوں میں کوئیز کامپٹیشن کا پروگرام ہوگذرا اور آخر میں برادر ایاز علی منتظر(مرکزی چیف اسکائوٹ) اور برادر سید ابوطالب شاہ (ضلعی چیف اسکائوٹ) نے بچوں میں انعام تقسیم کئے