03/07/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ سندہ یونیورسٹی کی طرف سے منعقدہ ہفتہ لیکچر کا انعقاد کیا گیا، درس استاد محترم دانشور معظم انجنیئر سید حسین موسوی صاحب نے "دین ہمیں کیا دیتا ہے" کے عنوان پر بتاریخ 06 مارچ 2018 بروز منگل کو جامع مسجد سجادیہ جامشورو میں دینا فرمایا۔۔