برادرایاز مھدی کی صدارت میں یونٹ چانڈیہ گوٹھ کا جنرل کائونسلا اجلاس


03/09/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ چانڈیہ گوٹھ کی طرف سے آج بتاریخ 09 مارچ 2018 بروز جمعتہ المبارک کو یونٹ جنرل کائونسل کا اجلاس زیرصدارت برادر ایاز مھدی (یونٹ صدر) کے مسجد اباالفظل میں ہو گذرا، جس میں ڈویژنل کنونشن میں شرکت اور یونٹ تنظیم نَو کے ایجنڈا پر بات چیت کی گئی، آخر میں برادر سید ابوطالب شاہ (ضلعی چیف اسکائوٹ) نے نصیحتیں کرنا فرمائیں۔