03/09/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ابراہیم چانڈیو کی طرف سے آج بتاریخ 09 مارچ 2018 بروز جمعتہ المبارک کو بعد نماز جمع ولادت باسعادت سیدہ کونین بیبی فاطمتہ الزھرہ سلام اللّٰہ کے موقع پر "جشن سیدہؑ" کا انعقاد کیا گیا، جس سے مولانا عبدالحسن صاحب نے خطاب کرنا فرمایا۔۔