یونٹ محرابپور میں علمی محفل کا انعقاد


03/09/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ محرابپور کی جانب سے بتاریخ 09 مارچ 2018 بروز جمعتہ المبارک کو علمی محفل کا پروگرام رکھا گیا، جس میں:
مدرس: برادر سھیل احمد جعفری
موضوع: اَخلاق

مقالانویس: برادرمحمد شفیق
موضوع: تعلیم و تربیت

صحافی دوست: برادر ذاکر علی حسینی
موضوع: اہل شام اور عالم اسلام کا مسلمان