03/13/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن یونٹ محرابپور میں آج رات علمی محفل کا نورانی پروگرام مسجد زین العابدین علیہ السلام میں ہوگذرا برادران نے شعبہ وائز علمی محفل میں حصہ لیا جسکی تفصیل اس طر ہے۔
تلاوت، برادر وحید علی
مدرس، محمد شفیق حیدری
عنوان، اخلاق کی حقیقت
مقالہ،برادر ذاکر علی حسینی
عنوان، غورو فکر کا پہلا قدم
دانش دست برادر سید راحب علی
عنوان، صبر
جرنل لسٹ، برادر سہیل احمد
عنوان، پاکستان کی موجود حالات