03/13/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بدین سٹی میں 11 مارچ 2018 کو بمناسبت ولادت باسعادت سیدہ کونین بیبی فاطمتہ الزھرہ س کے موقع پر دعاءِ توسل اور جشن کا پروگرام منعقد ہوا، جس سے محترم مظفر حسین شاہ نے خطاب کیا