03/16/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی طرف سے یونٹ غلام محمد لغاری میں راہیان کربلا و عاشقان مھدی یونٹ جنرل کائونسل اجلاس کیا گیا جس میں یونٹ کی تنظیم نو کی گئی جس کی صدارت ڈویزنل جنرل سیکریٹری برادر کاشف مھدی اور ضلعی نائب صدر برادر یاسر علی نے کی۔۔ اکثریت راء سے برادر عباد علی کو نیو صدر منتخب کیا گیا