03/17/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ بھٹ شاہ کا سال راھیان کربلا و عاشقان مھدی (ع) 19-2018ع جنرل کائونسل اجلاس شاھ حبیب مسجد بھٹ شاھ میں زیر صدارت مرکزی جنرل سیکریٹری برادر محسن علی کے ہوا اکثریت رائے سے یونٹ صدر برادر مجاھد حسین کو منتخب کیا گیا