یونٹ غلام محمد لغاری جنرل کائونسل اجلاس


03/18/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ غلام محمد لغاری میں بتاریخ 17 مارچ 2018 کو یونٹ کابینہ کی میٹنگ برادر عباد علی (یونٹ صدر) کے ہوگذری، جس میں یونٹ جنرل کائونسل کی میٹنگ سمیت جشن مولود کعبہؑ اور ماہِ مارچ کے پروگرامس کے حوالے سے فیصلہ جات کئے گئے۔۔۔