03/18/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں بتاریخ 16 مارچ 2018 کو یونٹ کابینہ کی میٹنگ برادر علی رضا (یونٹ صدر) کے ہوگذری، جس میں یونٹ جنرل کائونسل کی میٹنگ سمیت جشن مولود کعبہؑ اور ماہِ مارچ کے پروگرامس کے حوالے سے ڈسکشن کئے گئے۔