برادر فیاض علی ڈویزن دادو کے صدر منتخب


03/18/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن دادو کا "2 روزہ راہیانِ کربلا وعاشقانِ مھدیؑ ڈویژنل اجلاس" اصغریہ آفس کے۔۔این۔۔شاہ میں زیر صدارت مرکزی صدر برادر قمر عباس غدیری کے ہوگذرا، جا میں اکثریت راءِ سے برادر فیاض علی محمدی کو براءِ سال 2018-19 کیلئے ڈویژن دادو کا صدر اور برادر رضا حسینی کو ضلع کے۔۔این۔۔شاہ کا ضلع صدر منتخب کیا گیا۔۔۔ ضلع دادو 10 دن کے اندر آرگنائیز کیا جائیگا۔