03/19/2018
نوابشاھ: اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان قائد عوام یونیورسٹی کی جانب سالانہ یوم حسین ؑ کا انعقا دبے سیکٹر آڈو ٹوریم میں کیا گیا یوم حسینؑ میں شیعہ سنی طلبہ کے ساتھ استادزہ نے بہی شرکت کی یوم حسین ؑ کو حجت الاسلام مولانا ارشاد حسین نقوی اور مرکزی صدر برادرقمر عباس غدیدرے نے خطاب کیا ای۔ایس۔او کے سابقہ مرکزی صدر محترم یاسین عارفی ودیگر سابقین نے شرک کی۔