03/24/2018
صغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع مٹیاری کی طرف سے یونٹ میران پور میں نیو صدر کے لیے الیکشن کروائی گئی جس کی صدارت ضلعی صدر برادر عاطف مھدی سیال نے کی۔۔ اکثریت راء سے برادر مبین علی کو نیو صدر منتخب کیا گیا