برادر سلمان حیدر یونٹ کے این شاھ کے صدر منتخب


03/24/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ خیرپورناتھن کا راہیان کربلا و عاشقان مھدی جنرل کائونسل اجلاس 23 مارچ کو  ڈویزنل صدر برادر فیاض علی کی صدارت میں اصغریہ آفس کے۔این۔شاھ میں ہوا اکثریت رائے سے برادرسلمان حیدریونٹ صدر  منتخب ہوئے جنہو نے اپنی کابینہ کا اعلان کیا اور حلف وفا داری لیا گیا