برادر اویس احمد ضلع بدین کے صدر منتخب


03/25/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع بدین کا ضلعی اجلاس بتاریخ 25 مارچ بروز اتوار کو بدین سٹی میں زیرصدارت برادر ایاز علی منتظر کے منعقد ہوا، جس میں:
مدرس: حجتہ الاسلام مولانا عابد حسین نجفی 
موضوع: حقیقی کربلائی اور حقیقی منتظر کیسے بناجائے۔۔۔؟

مدرس: ڈاکٹر نایاب علی خواجہ صاحب
موضوع: کیریئر کائونسلنگ

مدرس:مولانا بھادر علی میمن صاحب
موضوع: اَخلاق
نے موضوعاتی دروس دینا فرمائے
اور
اکثریت راءِ سے برادر اویس احمد غفاری کو براءِ سال 2018-19 کیلئے ضلع بدین کا ضلعی بدین کا صدر منتخب کیا گیا۔۔
آخر میں دعاءِ امام زمانہ (عج) کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہوا۔۔۔