برادر قمبر علی ضلع نوابشاھ کے صدر منتخب


03/25/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع نوابشاہ کا ضلعی اجلاس بتاریخ 25 مارچ بروز اتوار کو سکرنڈ سٹی میں زیرصدارت برادر قمر عباس غدیری (مرکزی صدر) کے منعقد ہوا، جس میں سینئر محترم منیر احمد قاضی اور سینئر محترم سید قربان علی شاہ کے موضوعاتی لیکچرز ہوئے
اور
اکثریت راءِ سے برادر قمبر علی کریمی صاحب کو براءِ سال 2018-19 کیلئے ضلع نوابشاک کا ضلعی صدر منتخب کیا گیا اور محترم برادر قمر عباس غدیری نے ضلع صدر سمیت ضلعی کابینہ سے حلف وفاداری لیا۔
آخر میں دعاءِ امام زمانہ (عج) کے ساتھ پروگرام اختتام پذیر ہو