مورو امام بارگاھ حسینی میں جشن معصومین کا انعقاد


03/26/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مورو سٹی کی جانب سے 25 مارچ 2018 کو ولادت معصومینؑ کے موقعے پر جشن کا انعقاد، جس سے مولانا عمران علی سجادی صاحب اور انجنیئر تصور حسین صاحب نے خطاب کرنا فرمایا۔۔