03/31/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ نندو شہر کی جانب ۱۳ رجب المرجب جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت حضرت مولا علی علیہ السلام منایا گیا، جس سے حجتہ الاسلام مولانا عروج عباس زیدی صاحب نے خطاب کیا اور بعد میں ثناء خوانی کی گئی