03/31/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ ابراہیم چانڈیو کی جانب سے ۱۳ رجب المرجب ولادت مولود کعبہ امیرالمومنین مولا علی ابن ابیطالب ع کے پرمسرت موقعے پر جشن کا انعقاد، جس سے مولانا ابوالحسن صاحب اور مولانا ایاز حسین صاحب نے خطاب کیا۔