03/31/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان کے مرکزی صدر محترم برادر قمر عباس غدیری کا 31 مارچ 2018 کو الکوثر ہائوس آف لرننگ ماڈل اسکول بھٹ شاہ کا وزٹ، اسکول کے پرنسپال محترم قربان علی سیال اور اسکول مئنجمینٹ کمیٹی نے برادر کو اسکول وزٹ کروایا، برادر نے طلبہ سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ تعلیم انسان کا زیور ہے اور تعلیم کے بغیر انسان زندہ لاش کی مانند ہے، برادر نے مزید کہا کہ وطن عزیز میں تعلیمی پالیسیاں ناقص ہونے کے بائث ہمارا مستقبل خطرے سے دوچار ہے امید کرتے ہیں کہ یے اسکول طلبہ کے اسکل ڈوپلمینٹ میں اپنا اہم کردار کرے گا تاکہ اس معاشرے کو بھترین افراد مھیا کرسکے، اس وزٹ میں مرکزی جنرل سیکریٹری برادر محسن علی بھی برادر کے ہمراہ تھے۔۔