اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ مورو سٹی کی جانب سے 24 مارچ 2018 کو علمی محفل کا انعقاد ہوا، جس میں:
مدرس: برادر حسنین علی حسنینی
عنوان: امامت
مقالا نویس: برادر رضا حسینی
عنوان: امرباالمعروف و نہی عن المنکر
دانش دوست: برادر علی رضا عرفانی
عنوان: اقوال امیرالمومنین علی ابن ابیطالبؑ
صحافی دوست: معراج علی محمدی
موضوع: یمن کے بدلتے حالات
میلاد امام علی نقیؑ کے موقعے پر انجنیئر تصور حسین صاحب نے سیرت امامؑ پر درس دینا فرمایا۔۔۔