03/31/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ میوو خان لاشاری کی جانب 31 مارچ 2018 بروز ہفتہ کو جشن مولود کعبہ ولادت باسعادت حضرت مولا علی ابن ابیطالب علیہ السلام منایا گیا، جس سے حجتہ الاسلام مولانا منظور علی مہدوی صاحب نے خطاب کیا اور بعد میں ثناء خوانی کی گئی