ضلع رانیپور کی جانب یونٹ پیر وسن میں جشن مولود کعبہ کا انعقاد


03/31/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ضلع رانیپور کی جانب سے یونٹ پیروسن میں جشن مولود کعبہ کے بعد تنظیم نو کا پروگرام زیرصدارت برادر سجاد حسینی (ضلع جنرل سیکریٹری) کے ہوگذرا، جس میں اکثریت راءِ سے حمید علی باقری کو سال براءِ 2018-19 کیلئے یونٹ کا نیا میرکاروان منتخب کیا گیا