04/05/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں بتاریخ 05 اپریل 2018 بروز جمعرات دین شناسی کے عنوان پر اسٹڈی سرکل کا پروگرام منعقد ہوا، جس میں مدرس کے فرائض محترم برادر سید عبدالمجید موسوی (یونٹ تعلیم و تربیت سیکریٹری) نے ادا کئے۔۔۔