ری یونین اصغریہ جامعہ سندھ 2018


04/14/2018

ری یونین اصغریہ جامعہ سندھ 2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے سینیرز اور اس وقت پرھنے والے طلبا کی ایک مشترکہ نشست جامشورو مین منئقد ہویئ، جس میں ای ایس او کے پھلے مرکزی صدر جناب   غلام مصطفی لغاری ( 1971)، سید حسین موسوی (1981)، عمران علی انقلابی ( موجودہ صدر جامعہ سندھ) نے خطابات کیے، سید حسین موسوی نے اپنے دور کی یادون کو تازہ کیا، انھہوں نے کھا کی جامعہ سندہ اصغریہ کی ماں ہے، ہم نے یھان پر کام کرکے معاشرے کو کئی ہزار دیندار افراد دیئے ہیں، تعلیم ہمار ھدف ہے، تعلیم کہ  کسی صورت میں پیچھے نہیں رکھ سکتے، یھاں پر آنے والے جوان ملت کا سرمایہ ہیں۔ اس موقعہ پر سینیرز  نے اپنے دور کے تجربات شیر کئے۔ ڈاکٹر عمران علی، سید پسند رضوی، گل محمد انقلابی۔ فدا حسینی، سید عاشق حسین شاھ، نصراللہ حسینی، سعید علی پٹھان اور دیگر نے شرکت کی اور اس بات پر اتفاق کیا گیا کہ دوستوں سے روابط کو مضبوط بنایا جائے گا، سینر کیطرف سے سید پسند رضوی اور گل محمد انقلابی دو رکنی کمیٹی بنائی  گئی جو جوانوں سے رابطہ میں رہے گی۔