اصغریہ ٹیسٹنگ سروس کی جانب سندھ بھر میں فرضی امتحانات لیئے جارہے ہیں


08/04/2018

اصغریہ ٹیسٹنگ سروس کی جانب سے  موک ٹیسٹ  (فرضی امتحان ) لیئے جارہے ہیں جس میں مہران یونیورسٹی اور قائد عوام یونیورسٹی میں داخلہ امتحان دینے والے طلباء کے لئے سنہری موقع ہے ٹیسٹ کیسے دیا جاتا ہے طریقااور گائیڈنس شامل ہے۔ 
یہ ایک پلیٹ فارم ہے جس میں فرضی امتحان لیاجائے گا سندھ بھر میں اسکے ریجنس تشکیل دیئے گئے ہیں تمام طلبہ ان میں رجسڑیشن کرواکر حصہ لے سکتے ہیں رجسٹریشن فیس صرف ۱۰۰ روپیہ ہے۔

ریجنس درجہ ذیل ہیں۔

حیدرآباد،  ھالا ،  جامشورو ،  دادہ ، نوابشا،  گھوٹکی،  سکر،  کنڈیارو،  میرپورخاص،  سکرنڈ، شھداد کوٹ،م حرابپورخیرپور، رانیپور شکارپور اور بدین شامل ہیں۔