08/02/2018
بتاریخ 2 اگست 2018 بروز جمرات بعد نماز مغربین، اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان، یونٹ مہران یونیورسٹی کی جانب سے توضیع المسائل کی 2 کلاکی ورکشاپ کا پروگرام مسجد سجادیہ جامشورو فاٹک میں ہو گزرا جس میں، اچھی تعداد میں مومنین حاضر ہوۓ۔ ورکشاپ میں خصوصی شرکت سینٹرل پریذیڈنٹ برادر قمر عبّاس غدیری نے کرنا فرمائی۔ ورکشاپ میں مندرجہ ذیل ٹوپک پے درس ہوئے وہ یہ ہیں:
1۔ وضو اور نماز کے عملی احکام جس پر مولانا ضیغم عبّاس نے درس دیا اور ادا کر کے بتائے۔
2۔ تقلید، اس ٹوپک پر برادر قمر عبّاس نے درس دیا۔
اور ساتھ ساتھ سوال جواب کا سلسلہ بھی جاری رہا۔