فکرشہید حسینی سیمینار


08/05/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان کی جانب سے 30ویں برسیِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رحمتہ اللّٰہ علیہ کی منابست سے "فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار" کا انعقاد بتاریخ 05 اگست 2018 بروز اتوار بمقام زم زم ہال ہالا شہر میں منعقد کیا گیا، جس سے حجتہ السلام والمسلمین آقائی قبلہ غلام قمبر کریمی صاحب، حجتہ السلام والمسلمین مولانا ناظر عباس تقوی صاحب (صوبائی صدر شیعہ علماءَ کائونسل)، محترم برادر سید پسند علی رضوی (مرکزی صدر اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان) اور محترم برادر قمر عباس غدیری (مرکزی صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) نے خطاب کرنا فرمایا-
سیمینار میں سینکڑوں مومنین سمیت مختلف علماءِ کرام نے شرکت کرنا فرمائی اور آخر میں حجتہ السلام والمسلیمین مولانا غلام عباس حسنینی صاحب نے دعاءِ امام زمانہ عج سے پروگرام کا اختتام کرنا فرمایا۔