فکرشہید حسینی سیمینارمحرابپور


08/05/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان و اصغریہ علم و عمل تحریک پاکستان یونٹ محرابپور کی جانب سے 30ویں برسیِ شہید قائد علامہ عارف حسین الحسینی رحمتہ اللّٰہ علیہ کی منابست سے "فکرِ شہید حسینیؒ سیمینار" کا انعقاد بتاریخ 04 اگست 2018 بروز ہفتہ کو منعقد کیا گیا، جس سے حجتہ السلام والمسلمین مولانا بابر علی قمی صاحب، محترم برادر مہتاب علی عسکری (ضلع صدر اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان) اور محترم ذاکر علی (یونٹ صدر) نے خطاب کرنا فرمایا-