قائد عوام یونیورسٹی نوابشاھ میں سبیل امام حسین ؑ کا انعقاد


10/03/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ قائد عوام یونیورسٹی نوابشاہ کی جانب سے بتاریخ 16 ستمبر 2018 قائد عوام یونیورسٹی آف انجنیئرنگ سائنس اینڈ ٹیکنالاجی کی انٹری ٹیسٹ کے موقع پر گائیڈنس میز قائم کی گئی اور سبیلِ امام حسین ابن علی علیہ السلام کا بھی انعقاد کیا گیا۔