برادر قمر عباس کا ڈویژن میرپور خاص میں تںظیمی دورا


10/01/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائیزیشن پاکستان کے مرکزی صدر برادر قمر عباس غدیری کی ڈویزن میرپورخاص کی فعالیت کے لئیے حیدری گوٹھ میں تنظیمی سینیئرس اور عھدیداران کے ساتھ نشست کی جس میں تنظیمی فعالیت اور ڈویژن کی صورتحال پہ غور و فکر کیا گیا