10/06/2018
اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان سندہ یونیورسٹی کی جانب سے بتاریخ 04 اکتوبر 2018 کو یونٹ جنرل کائونسل اجلاس منعقد ہوا، جس میں یومِ حسینؑ اور یونٹ تنظیم نو کے ایجنڈاز کے تحت فیصلہ جات کئے گئے، جس میں خصوصی شرکت برادر محسن علی (مرکزی جنرل سیکریٹری) اور برادر غلام سرور سومرو (مرکزی مالیات سیکریٹری) نے شرکت کی۔۔
مادرِ علمی سندہ یونیورسٹی میں 17 اکتوبر 2018 کو یومِ حسینؑ منعقد کیا جائیگا۔