ای۔ایس۔او ڈویژن شھید حسینی کابینہ میٹنگ کا انعقاد ہوا


10/06/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان ڈویژن شھید حسینی کی جانب سے بتاریخ 04 کتوبر 2018 کو کابینہ میٹنگ کا انعقاد ہوا، جس میں ڈویژنل کربلا شناسی سیمینار اور اور یونٹس میں 4 کلاکی ورکشاپ کے ایجنڈاز کے تحت فیصلہ جات کئے گئے، جس میں خصوصی شرکت برادر مستجاب مصطفیٰ جعفری (مرکزی تعلیم و تربیت سیکریٹری) نے شرکت کی۔۔