زرعی یونیورسٹی ٹنڈو جام میں بسلسلہ شھادت اما م سجاد ؑ مجلس عزا کا انعقاد


10/06/2018

اصغریہ اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن پاکستان یونٹ زرعی یونیورسٹی ٹنڈوجام میں 25 محرم الحرام شبِ شہادت حضرت امام علی ابن الحسینؑ کے موقع پر مجلس عزا کا انعقاد کیا گیا،.جس سے برادر سید عبد المجید موسوی نے خطاب کرنا فرمایا